خوراک میں درست تبدیلیوں کے ذریعے الزائمر سے بچاؤ ممکن ، ماہرین کی نئی تحقیق
ایک تازہ تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ اگر ہم اپنی خوراک میں درست تبدیلیاں کریں تو الزائمر جیسی خطرناک دماغی بیماری کے امکانات کو نمایاں طور پر کم کیا جا سکتا ہے۔ امریکا کی یونیورسٹی آف میسوری کے سائنسدانوں نے اپن�…