میرے خوابوں کی تکمیل کے لیے میرے والدین دوسرے شہر منتقل ہو گئے"، ٹیلر سوئفٹ "سانگ رائٹرز ہال آف فیم" میں شامل ہونے والی کم عمر ترین گلوکارہ بن گئیں
امریکی گلوکارہ اور نغمہ نگار ٹیلر سوئفٹ 36 برس کی عمر میں نغمہ نگاروں کے عالمی اعزازی ادارے "سانگ رائٹرز ہال آف فیم" میں شامل ہونے والی تاریخ کی کم عمر ترین خاتون بن گئی ہیں۔ نیویارک میں منعقدہ ایک خصوصی تقریب کے دوران…