پاکستان اور گوگل کے درمیان ڈیجیٹل تبدیلی کے فروغ کے لیے معاہدہ،پاکستانی طلبہ کو ایک سال تک جدید اے آئی ٹولز مفت دینے کا اعلان
پاکستان اور امریکی ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے ملک میں ڈیجیٹل تبدیلی اور جدت کو فروغ دینے کے لیے مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے ہیں، جس کے تحت پاکستانی طلبہ کو گوگل کے جدید مصنوعی ذہانت کے ٹولز تک ایک سال کے لیے مفت رسائ�…