الرٹ: گوگل کروم اور موزیلا فائرفاکس کے ذریعے ہیکنگ کا خطرہ
گوگل کروم اور موزیلا فائرفاکس جیسے مقبول ویب براؤزرز کے ذریعے ہیکنگ کے خدشات کے پیش نظر نیشنل سائبر ایمرجنسی رسپانس ٹیم نے صارفین کو خبردار کر دیا ہے۔ جاری کردہ ایڈوائزری میں کہا گیا ہے کہ ہیکرز ان براؤزرز کے ذریعے…