دنیا بھر میں لاکھوں بچے تشدد زدہ ماؤں کے ساتھ پروان چڑھ رہے ہیں، یونیسف کی رپورٹ
یونیسف نے دنیا بھر میں خواتین کے خلاف بڑھتے ہوئے تشدد اور اس کے بچوں پر گہرے اثرات پر سخت تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ادارے کی تازہ رپورٹ کے مطابق دنیا کے ہر چار میں سے ایک سے زیادہ بچے ایسی ماؤں کے ہمراہ زندگی گزار رہے ہیں…