'بڑی شخصیات تو بول لیتی ہیں، لیکن عام اداکاراؤں کی آواز دبا دی جاتی ہے'، آسٹریلوی اداکارہ کیٹ بلاچیٹ کی ہالی ووڈ انڈسٹری میں خواتین کے حقوق کی پامالی پر تنقید
آسٹریلوی اداکارہ کیٹ بلاچیٹ نے کہا ہے کہ ہالی وڈ میں خواتین کے حقوق اور جنسی ہراسانی کے خلاف شروع ہونے والی "می ٹو" تحریک 'بہت جلد ختم کر دی گئی'۔ کانز فلم فیسٹول میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اگرچہ کئی معروف…