بھارت میں فلم دھورندر کی کمائی پانچویں ہفتے کے اختتام پر 850 کروڑ کے قریب پہنچ گئی
رنویر سنگھ کی فلم دھُرندر نے پانچویں ہفتے کے اختتام تک تقریباً سات سو اڑتالیس کروڑ روپے کی خالص آمدنی حاصل کر کے باکس آفس پر نیا ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔ پانچویں ہفتے کے دوران فلم نے ویک اینڈ کا ریکارڈ بھی توڑا اور اب یہ…