صدر ٹرمپ نے ہنگری کو روسی توانائی پابندیوں سے ایک سال کی رعایت دے دی
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ہنگری کو روس سے تیل اور گیس خریدنے پر عائد پابندیوں سے ایک سال کے لیے استثنا دے دیا ہے۔ وائٹ ہاؤس کے ایک اہلکار نے اس بات کی تصدیق کی۔ یہ اعلان ہنگری کے وزیراعظم وکٹر اوربان کی وائٹ ہاؤس آمد کے…