'ہیرا پھیری 3 شاید کبھی نہ بن سکے'، پریہ درشن فرنچائز سے الگ ہو گئے
معروف فلم ساز پریہ درشن نے اعلان کیا ہے کہ وہ اب "ہیرا پھیری 3" کا حصہ نہیں رہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پریہ درشن نے کہا ہے کہ یہ فلم کئی قانونی مسائل اور ذاتی اختلافات کی وجہ سے شاید کبھی سنیما گھروں تک نہ پہنچ سکے گی۔…