پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان منشیات کی روک تھام کے لیے تعاون بڑھانے پر اتفاق، ڈھاکہ میں مفاہمتی یادداشت پر دستخط
پاکستان اور بنگلہ دیش نے منشیات کی اسمگلنگ کے خلاف مشترکہ کوششیں تیز کرنے پر اتفاق کیا ہے، جس کے تحت دونوں ممالک انٹیلی جنس کے تبادلے اور مشترکہ کارروائیوں بڑھانے میں تعاون کریں گے۔ اس مقصد کے لیے دونوں ممالک نے جمعہ کے…