شاہ رخ خان کا اعتراف: ’ڈر‘ کا کردار میری اداکاری کا نیا موڑ تھا
بالی وڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان نے اپنی مشہور فلم "ڈر" کے کردار رہول مہرا سے جڑی کچھ یادیں تازہ کی ہیں۔ ایک حالیہ ڈاکیومنٹری سیریز "The Romantics" میں گفتگو کرتے ہوئے شاہ رخ نے بتایا کہ اگر وہ آج کے دور میں ایسا کردار ادا…