کینیڈا کو ’ایسوسی ایٹ رکن‘ بنانے کی تجویز پر ٹرمپ کی یورپی یونین کو سخت ٹیرف کی دھمکی
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خبردار کیا ہے کہ اگر یورپی یونین کینیڈا کو اپنا پہلا ’ایسوسی ایٹ رکن‘ بنانے کی تجویز کو آگے بڑھاتی ہے اور واشنگٹن اسے امریکا کے خلاف مخاصمانہ اقدام سمجھتا ہے تو یورپی ممالک پر بھاری محصولات عائد…