ازبک سفیر کی چیئرمین سینیٹ سے ملاقات، دو طرفہ اسٹرٹیجک تعاون پر تبادلہ خیال
پاکستان میں تعینات ازبکستان کے سفیر، علی شیر تختیوف نے چیئرمین سینیٹ، یوسف رضا گیلانی سے ملاقات کی، جس میں دونوں ممالک کے درمیان اسٹریٹجک تعاون کو مزید مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے دوران، ازبک سینیٹ اور…