صحت
امریکا کا بنگلہ دیش کے صحت کے شعبے کے لیے 24 لاکھ ڈالر کی معاونت کا اعلان
امریکا نے بنگلہ دیش کو زچہ، نومولود اور بچوں کی صحت کی خدمات بہتر بنانے کے لیے 24 لاکھ ڈالر مالیت کا طبی سامان اور ضروری اشیا فراہم کی ہیں۔ امریکی سفارتخانے کے مطابق اس معاونت کا مقصد ملک بھر میں صحت کے نظام کو مضبوط…
اگست 31, 2026