یوٹیوب میوزک نے نیا اہم فیچر متعارف کروا دیا
یوٹیوب نے اپنے میوزک پلیٹ فارم پر ایک نہایت اہم اور طویل عرصے سے مطلوب فیچر شامل کر دیا ہے، جو اس وقت صرف آئی او ایس صارفین کے لیے دستیاب ہے۔ کمپنی کے مطابق یہ فیچر جلد دیگر ڈیوائسز پر بھی متعارف کروایا جائے گا۔ یوٹیوب…