یورپ
ماسکو پر ڈرون حملوں کی نئی لہر، روس کا 60 سے زائد ڈرون مار گرانے کا دعویٰ
روس کے دارالحکومت ماسکو پر پیر اور منگل کی درمیانی شب ڈرون حملوں کی متعدد لہریں دیکھی گئیں، جس کے بعد روسی حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ فضائی دفاعی نظام نے 60 سے زائد ڈرون تباہ کر دیے۔ ماسکو کے میئر سرگئی سوبیانن نے ٹیل�…
جون 30, 2026