کانگو اور یوگنڈا میں ایبولا وائرس پھیلنے پر عالمی ایمرجنسی نافذ
عالمی ادارۂ صحت نے کانگو اور ہمسایہ ملک یوگنڈا میں ایبولا وائرس کے پھیلاؤ کو “عالمی تشویش کی حامل صحت عامہ کی ہنگامی صورتحال” قرار دے دیا ہے۔ اس وبا میں اب تک 300 سے زائد مشتبہ کیسز اور کم از کم 88 ہلاکتیں رپورٹ ہو چک�…