ایشیا کپ 2025: یو اے ای نے عمان کو 42 رنز سے شکست دے کر پہلی کامیابی حاصل کرلی
ایشیا کپ 2025 میں متحدہ عرب امارات نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے عمان کو 42 رنز سے شکست دے کر ٹورنامنٹ میں اپنی پہلی کامیابی حاصل کر لی۔ ابوظہبی میں کھیلے گئے میچ میں میزبان ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 5 وکٹوں…