وہ کون سی چیزیں ہیں جن کے بغیر رہنا مشکل ہے؛ دیپکا اور رنبیر کا انکشاف
ممبئی: بالی ووڈ کے سابق مشہور جوڑے دپیکا پڈوکون اور رنبیر کپور کی ایک پرانی ویڈیو نے انٹرنیٹ پر دھوم مچا دی ہے۔ یہ ویڈیو اس وقت کی ہے جب دونوں ایک ساتھ انٹرویوز میں شرکت کیا کرتے تھے اور ان کے درمیان زبردست کیمسٹری نظر…