صرف خواتین پر مشتمل پہلی خلائی پرواز
خلا کی وسعتوں میں ایک اور سنگِ میل عبور کر لیا گیا—60 سال سے زائد عرصے میں پہلی بار صرف خواتین پر مشتمل ایک خلائی مشن کامیابی سے مکمل ہوا۔ اس تاریخی پرواز میں امریکی پاپ اسٹار کیٹی پیری سمیت 6 خواتین نے خلا کا سفر کر کے…