اینڈرائیڈ فون تین دن تک استعمال نہ کرنے پر فون خودکار ری اسٹارٹ ہوگا
گوگل نے اینڈرائیڈ صارفین کی سیکیورٹی کو مزید بہتر بنانے کے لیے ایک نیا اور اہم فیچر متعارف کرا دیا ہے، جو اپریل 2025 کی سسٹم اپڈیٹس کا حصہ ہے۔ اس نئے فیچر کے تحت اگر صارف اپنا اینڈرائیڈ فون یا ٹیبلیٹ تین دن تک لاک رکھتا…