فون پر زیادہ وقت گزارنے والا نوجوان عجیب طبی مسئلے کا شکار
جاپان سے تعلق رکھنے والا 25 سالہ نوجوان غیر معمولی طبی مسئلے کا شکار ہو گیا، جس کی وجہ اس کی موبائل فون کی عادت بنی۔ نوجوان گھنٹوں تک فون پر جھکا رہتا تھا اور زیادہ تر وقت گیم کھیلنے میں مصروف رہتا، جس کا نتیجہ ایک…