ترقی پذیر ممالک کو شدید موسم سے تحفظ کے لیے ایک ٹریلین ڈالر سالانہ درکار
موسمیاتی ماہرین کا کہنا ہے کہ ترقی پذیر ممالک کو شدید موسمی حالات سے بچاؤ کے لیے رواں دہائی کے اختتام تک ایک ٹریلین ڈالر سالانہ درکار ہوں گے۔ کوپ 29 کانفرنس میں ماہرین کی تشویش آذربائیجان کے دارالحکومت باکو میں منعقدہ…