براہ راست مواد پر جائیں
🏷️ موضوع / ہیش ٹیگ

#Tashkenturdu

695 متعلقہ خبریں
عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما ہائیکنگ کے دوران حادثے کا شکار، اسپتال منتقل
پاکستان

عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما ہائیکنگ کے دوران حادثے کا شکار، اسپتال منتقل

بانی تحریک انصاف عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ جنوبی افریقا میں ہائیکنگ کے دوران پہاڑی سے گر کر زخمی ہوگئیں۔ اطلاعات کے مطابق، جمائما کو کیپ ٹاؤن کے ایک اسپتال منتقل کیا گیا جہاں ان کی حالت اب بہتر بتائی جا…

جنوری 7, 2025
خوفناک زلزلے سے تبت لرز گیا ، 126ہلاکتیں
دنیا

خوفناک زلزلے سے تبت لرز گیا ، 126ہلاکتیں

چین کے علاقے تبت میں زلزلے نےتباہی مچا دی،،،صبح 9بج کر5منٹ پرآنےوالےزلزلے سےمتعدد عمارتیں زمین بوس ہو گئیں۔ امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزلے کی شدت 7.1 ریکارڈ کی گئی جس سے پورا خطہ لرز اٹھا۔ زلزلے کا مرکز چین میں…

جنوری 7, 2025
2024 میں ازبکستان نے 29  ملین ڈالرز کے قالین برآمد کئے 
ازبکستان

2024 میں ازبکستان نے 29  ملین ڈالرز کے قالین برآمد کئے 

ازبکستان کی شماریاتی ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق جنوری سے نومبر 2024ء کے دوران ازبکستان نے 21.8 ملین ڈالرز مالیت کے 7.3 ملین مربع میٹر قالین مختلف ممالک کو برآمد کئے ۔ شماریاتی ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق آذر بائیجان ازبک…

جنوری 7, 2025
ازبکستان میں 2024ء کے پہلے 11 مہینوں میں 858005 بچے پیدا ہوئے
ازبکستان

ازبکستان میں 2024ء کے پہلے 11 مہینوں میں 858005 بچے پیدا ہوئے

ازبکستان میں قائم شماریاتی ایجنسی کے مطابق جنوری سے نومبر 2024ء کے درمیان ملک میں 4 لاکھ 44307 لڑکے جبکہ 4 لاکھ 13698 لڑکیاں پیدا ہوئیں ۔ رپورٹ کے مطابق ملک بھر میں پیدا ہونے والے بچوں میں سے تقریباً 19 ہزار جڑواں تھے…

جنوری 7, 2025
ازبکستان کا رواں سال کراچی کیلئے براہ راست نیا روٹ متعارف کروانے کا اعلان
ازبکستان

ازبکستان کا رواں سال کراچی کیلئے براہ راست نیا روٹ متعارف کروانے کا اعلان

ازبک سفیر نے پاکستان اور ازبکستان کے درمیان تعلقات کو فروغ دینے اور دونوں ممالک کی عوام کو قریب لانے کیلئے ازبکستان اور کراچی کے درمیان پرواز کا نیا روٹ متعارف کروانے کا اعلان کیا ۔ازبکستان کے سفیر نے کراچی کے سرکار�…

جنوری 6, 2025
تاشقند میں منگل سے دوبارہ برفباری کا امکان
ازبکستان

تاشقند میں منگل سے دوبارہ برفباری کا امکان

اوزگی ڈرومیٹ (Uzgidromet) نے کاروباری ہفتے کیلئے تاشقند کے موسم کا حال بتایا ہے، جس کے مطابق 7 جنوری کو بحیرہ کیسپین کے علاقوں سے سرد اور مرطوب ہوائیں ازبکستان میں داخل ہوں گی۔ آج سے 10 جنوری کے دوران زیادہ تر موسم خشک…

جنوری 6, 2025
گورنر سٹیٹ بینک پاکستان کی ازبک بینکوں کو پاکستان میں برانچز کھولنے کی دعوت
ازبکستان

گورنر سٹیٹ بینک پاکستان کی ازبک بینکوں کو پاکستان میں برانچز کھولنے کی دعوت

ازبک سفیر علی شیر تختائیف نے گورنر پاکستان اسٹیٹ بینک، جمیل احمد سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران دونوں فریقین نے باہمی تجارت کو بڑھانے کیلئے بینکوں کے درمیان ادائیگیوں کو بہتر بنانے کے طریقوں پر تفصیل سے بات چیت کی۔انہوں…

جنوری 6, 2025
ازبکستان اور قازقستان کے درمیان ریلوے کا نیا ٹریک بچھانے کے منصوبے پر کام شروع
ازبکستان

ازبکستان اور قازقستان کے درمیان ریلوے کا نیا ٹریک بچھانے کے منصوبے پر کام شروع

قازقستان ریلوے (KTZ) کی پریس سروس کے مطابق، ازبکستان اور قازقستان کے درمیان نئی ریلوے منصوبے کا آغاز کر دیا گیا ہے، جو 2027 تک مکمل ہونے کی توقع ہے۔KTZ کے مطابق، یہ نئی ریلوے لائن موجودہ سریاگاش-تاشقند سیکشن سے مال…

جنوری 6, 2025
تاشقند میں مزید تین خودکار ایئر کوالٹی مانیٹرنگ اسٹیشنز نصب
ازبکستان

تاشقند میں مزید تین خودکار ایئر کوالٹی مانیٹرنگ اسٹیشنز نصب

تاشقند شہر میں تین نئی خودکار ایئر کوالٹی مانیٹرنگ اسٹیشنز کا افتتاح کیا گیا ہے۔ یہ اقدام 'ایئر پولوشن مانیٹرنگ کی خودکاریت' کے مشترکہ منصوبے کے تحت زامین فاؤنڈیشن، وزارت ماحولیاتی تحفظ، اور محکمہ موسمیاتی خدمات…

جنوری 6, 2025
ایک بار موبائل فون چارج کریں اور 6 ماہ تک چارج کرنے کی ضرورت نہیں
ٹیکنالوجی

ایک بار موبائل فون چارج کریں اور 6 ماہ تک چارج کرنے کی ضرورت نہیں

اسمارٹ فونز ہماری زندگی کا لازمی حصہ بن چکے ہیں، اور ان کا مسلسل استعمال ہماری روزمرہ کی ضرورت بن گیا ہے۔ بیٹری ختم ہونے کی صورت میں پریشانی ایک عام مسئلہ ہے، کیونکہ اکثر لوگوں کو اپنا فون روزانہ چارج کرنا پڑتا ہے۔ لیکن…

جنوری 6, 2025
ازبکستان جوہری تحفظ کے بین الاقوامی معاہدوں کا حصہ بننے کیلئے تیار
ازبکستان

ازبکستان جوہری تحفظ کے بین الاقوامی معاہدوں کا حصہ بننے کیلئے تیار

صدر شوکت مرزائیوف نے 'صنعتی، شعاعی (ریڈی ایشن) اور جوہری تحفظ کے میدان میں ریاستی کنٹرول کو بہتر بنانے کے اضافی اقدامات' کے حوالے سے ایک فرمان پر دستخط کیے ہیں۔ فرمان میں بین الاقوامی جوہری تحفظ کے معاہدوں میں شمولیت…

جنوری 6, 2025
بھارتی وزیرداخلہ نے مقبوضہ کشمیر کا نام تبدیل کرنے کی تجویز دے دی
بھارت

بھارتی وزیرداخلہ نے مقبوضہ کشمیر کا نام تبدیل کرنے کی تجویز دے دی

بھارتی وزیرداخلہ امیت شاہ نے مقبوضہ کشمیر کا نام تبدیل کرنے کی تجویز پیش کی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق، نئی دہلی میں کشمیر کی تاریخ پر لکھی گئی ایک کتاب کی تقریب رونمائی کے دوران خطاب کرتے ہوئے امیت شاہ نے کہا کہ ممکن ہے…

جنوری 6, 2025