دہلی کی وزیر اعلیٰ نے فنڈ ریزنگ مہم کا آغاز کر دیا
بھارتی ریاست دہلی کی وزیراعلیٰ اتیشی مارلینا نے اگلے انتخابات کے لیے چندہ مہم کا آغاز کر دیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق، اتیشی مارلینا نے فروری میں ہونے والے ریاستی انتخابات کے اخراجات پورے کرنے کے لیے کراؤڈ فنڈنگ مہم…