184 ملین سے زائد صارفین کے لاگ اِن کریڈینشلز لیک
سائبر سیکیورٹی کی دنیا میں ایک سنگین واقعہ اس وقت سامنے آیا جب ایک غیر محفوظ اور بغیر پاسورڈ کے Elasticsearch ڈیٹا بیس میں 184 ملین سے زائد صارفین کے لاگ اِن کریڈینشلز (یعنی یوزرنیمز اور پاسورڈز) افشا ہو گئے۔ اس لیک کا…