چینی محققین نے دنیا کی تیز ترین یو ایس بی تیار کر لی
چینی سائنسدانوں نے ڈیجیٹل اسٹوریج کی دنیا میں ایک نئی انقلابی پیش رفت کی ہے، جس کے تحت انہوں نے دنیا کی تیز ترین رفتار والی یو ایس بی ڈیوائس تیار کر لی ہے، جو ڈیٹا کو بجلی کی سی رفتار سے محفوظ کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔…