براہ راست مواد پر جائیں

اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کی ڈونلڈ ٹرمپ کو امریکی انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد

خدیجہ بھلی | 6 نومبر 2024
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کی ڈونلڈ ٹرمپ کو امریکی انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد
اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے ڈونلڈ ٹرمپ کو وائٹ ہاؤس میں "تاریخی واپسی" پر مبارکباد دی ہے۔"آپ کی وائٹ ہاؤس میں تاریخی واپسی امریکہ کے لیے ایک نیا آغاز ہے اور اسرائیل اور امریکہ کے عظیم اتحاد کے لیے مضبوط عزم ک�…

اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے ڈونلڈ ٹرمپ کو وائٹ ہاؤس میں "تاریخی واپسی" پر مبارکباد دی ہے۔
"آپ کی وائٹ ہاؤس میں تاریخی واپسی امریکہ کے لیے ایک نیا آغاز ہے اور اسرائیل اور امریکہ کے عظیم اتحاد کے لیے مضبوط عزم کی بحالی ہے،" نیتن یاہو نے امریکی صدارتی انتخابات میں ٹرمپ کی فتح کے اعلان کے بعد سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر کہا۔

خبر شیئر کریں