غزہ میں امداد کی فراہمی, ٹرمپ کے دباؤ نے نیتن یاہو کا موقف بدل ڈالا
اسرائیلی وزیرِ اعظم بنیامین نیتن یاہو نے گزشتہ روز اتوار کی شام غزہ کے محصور علاقے میں کچھ غذائی اشیاء داخل کرنے کی اجازت دینے کا اعلان کیا۔ یہ اعلان فوج کی جانب سے غزہ میں ایک نئی اور وسیع زمینی کارروائی کے آغاز کے چند…