مصنوعی ذہانت کا بڑھتا استعمال، کمپیوٹر ریم کی قیمتیں کئی سال تک بلند رہنے کا خدشہ
مصنوعی ذہانت کی تیز رفتار ترقی اب عام کمپیوٹر صارفین کی جیب پر بھی اثر ڈال رہی ہے۔ دنیا بھر میں ریم کی قلت اور قیمتوں میں اضافے کا دباؤ برقرار رہنے کا خدشہ ہے، جبکہ انٹیل کے چیف ایگزیکٹو لیپ بو تان کے مطابق میموری سمیت…