مصنوعی ذہانت کا فوجی استعمال، امریکی حکومت اور ٹیکنالوجی کمپنی انتھروپک کے درمیان تنازع کیا ہے؟
امریکا میں مصنوعی ذہانت کے فوجی استعمال کے حوالے سے ایک بڑا تنازع کھڑا ہو گیاہے جس نے نہ صرف واشنگٹن بلکہ پوری دنیا میں نئی بحث چھیڑ دی ہے۔ یہ معاملہ امریکی محکمہ دفاع اور مصنوعی ذہانت تیار کرنے والی معروف کمپن�…