براہ راست مواد پر جائیں

ٹیکنالوجی

جدید سائنس و ٹیکنالوجی

امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ڈیٹا سینٹرز کے لیے پرج رائٹ کو ایک ارب ڈالر میں خریدنے کا اعلان!
ٹیکنالوجی

امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ڈیٹا سینٹرز کے لیے پرج رائٹ کو ایک ارب ڈالر میں خریدنے کا اعلان!

امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ورٹیو نے اعلان کیا ہے کہ وہ HVAC (ہیٹنگ، وینٹیلیشن اور ایئر کنڈیشننگ) خدمات فراہم کرنے والی کمپنی پرج رائٹ کو تقریباً ایک ارب ڈالر میں خرید لے گی۔ یہ قدم کمپنی کی لیکوئڈ کولنگ سروسز کو مضبوط بنانے…

نومبر 3, 2025 · 3 تبصرے
روس کا "پوسائیڈن" ایٹمی طاقت سے چلنے والا سپر ٹارپیڈو کا کامیاب تجربہ
ٹیکنالوجی

روس کا "پوسائیڈن" ایٹمی طاقت سے چلنے والا سپر ٹارپیڈو کا کامیاب تجربہ

روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے اعلان کیا ہے کہ ان کے ملک نے ایک جوہری صلاحیتوں والے بحری ڈرون کا تجربہ کیا ہے جسے "پوسائیڈن” کہا جاتا ہے۔ یہ بڑے پیمانے پر تابکار سمندری لہروں کو جنم دے کر ساحلی علاقوں کو تباہ کر سکتا ہے۔…

اکتوبر 30, 2025 · 1 تبصرے
ایپل نے آئی فون ایئر کی پروڈکشن کم کرنے کی خبروں کی تردید کر دی
ٹیکنالوجی

ایپل نے آئی فون ایئر کی پروڈکشن کم کرنے کی خبروں کی تردید کر دی

ٹیکنالوجی کی دنیا میں حال ہی میں یہ خبریں گردش کر رہی تھیں کہ ایپل کمپنی اپنے حال ہی میں لانچ کیے گئے آئی فون ایئر کی پیداوار میں کمی لا رہی ہے۔ بعض رپورٹس میں تو یہ تک کہا گیا کہ فون "اینڈ آف پروڈکشن" مرحلے میں پہنچ…

اکتوبر 29, 2025 · 2 تبصرے
مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں انٹیل کی واپسی، اسٹاک کی قیمت میں نمایاں اضافہ
ٹیکنالوجی

مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں انٹیل کی واپسی، اسٹاک کی قیمت میں نمایاں اضافہ

دنیا کی معروف چپ ساز کمپنی انٹیل کے شیئرز میں 9 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جس کے بعد سرمایہ کاروں کا کمپنی پر اعتماد بحال ہوتا دکھائی دے رہا ہے۔ یہ اضافہ سی ای او لب-بو تان کی جانب سے کیے گئے اخراجات میں کمی اور…

اکتوبر 24, 2025
میٹا کا بڑا اعلان: نوعمروں کی نجی اے آئی چیٹس پر والدین کا کنٹرول ممکن
ٹیکنالوجی

میٹا کا بڑا اعلان: نوعمروں کی نجی اے آئی چیٹس پر والدین کا کنٹرول ممکن

سوشل میڈیا کمپنی میٹا نے اعلان کیا ہے کہ اب والدین کو یہ اختیار حاصل ہوگا کہ وہ انسٹاگرام پر اپنے نوعمر بچوں کی اے آئی چیٹ (AI Chat) فیچر کو بند کر سکیں۔ یہ فیصلہ کمپنی کے ان اقدامات کا حصہ ہے جو کم عمر صارفین کے لیے…

اکتوبر 17, 2025
چین میں ذاتی معلومات کے تحفظ کے لیے نئے اور سخت قوانین کا نفاذ
ٹیکنالوجی

چین میں ذاتی معلومات کے تحفظ کے لیے نئے اور سخت قوانین کا نفاذ

چینی حکام نے سرحد پار ذاتی معلومات کے تبادلے سے متعلق نئے ضوابط جاری کیے ہیں جن کا مقصد شہریوں کے ذاتی ڈیٹا کے تحفظ کو مضبوط بنانا اور معلومات کے محفوظ اور مؤثر بہاؤ کو یقینی بنانا ہے۔ یہ ضوابط جمعرات کے روز ملک کے…

اکتوبر 17, 2025
چین میں آئی فون 17 کی مقبولیت سے ایپل کی فروخت میں اضافہ
ٹیکنالوجی

چین میں آئی فون 17 کی مقبولیت سے ایپل کی فروخت میں اضافہ

چین، جو دنیا کی سب سے بڑی اسمارٹ فون مارکیٹوں میں سے ایک ہے، وہاں جولائی سے ستمبر 2025 کے دوران اسمارٹ فونز کی فروخت میں معمولی کمی دیکھنے میں آئی۔ عالمی ریسرچ کمپنی "آئی ڈی سی" (IDC) کے مطابق، اس عرصے میں ملک بھر میں…

اکتوبر 15, 2025
لکھاری میں انقلاب لانے والا ٹائپ رائٹر ، اب ماضی کی ایک یاد
ٹیکنالوجی

لکھاری میں انقلاب لانے والا ٹائپ رائٹر ، اب ماضی کی ایک یاد

دنیا میں آئی ٹی کے انقلاب نے بہت سی پرانی ایجادات کو ماضی کی یاد بنا دیا ہے۔ انہی میں سے ایک ایجاد ہے ٹائپ رائٹر ، جو کبھی ہر دفتر، ادارے اور اخباری دفتر کی جان ہوا کرتا تھا۔ آج یہ محض میوزیم یا قدیم اشیاء کے ذخیرے میں…

اکتوبر 13, 2025
نوبل انعام برائے طبیعیات تین سائنس دانوں کو کوانٹم کمپیوٹرز پر تحقیق کے اعتراف میں دیا گیا
ٹیکنالوجی

نوبل انعام برائے طبیعیات تین سائنس دانوں کو کوانٹم کمپیوٹرز پر تحقیق کے اعتراف میں دیا گیا

اس سال کا نوبل انعام برائے طبیعیات تین سائنس دانوں کو دیا گیا ہے۔ ان میں جان کلارک، میشیل ڈیورے، اور جان مارٹینس شامل ہیں۔ انہیں یہ انعام کوانٹم کمپیوٹرز پر تحقیق کرنے پر دیا گیا۔ نوبل کمیٹی کا کہنا ہے کہ آج کی دنیا میں…

اکتوبر 7, 2025
موٹو ایکس70 ایئر: دنیا کا سب سے ہلکا اور پتلا اسمارٹ فون متعارف
ٹیکنالوجی

موٹو ایکس70 ایئر: دنیا کا سب سے ہلکا اور پتلا اسمارٹ فون متعارف

موٹرولا نے اپنا نیا اسمارٹ فون موٹو ایکس70 ایئر متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے، جسے اب تک کا سب سے ہلکا اور پتلا فون کہا جا رہا ہے۔ یہ فون اکتوبر کے آخر میں لانچ ہوگا اور کمپنی کا کہنا ہے کہ یہ "ہوا سے بھی ہلکا اور پہلے…

اکتوبر 2, 2025