اے آئی چپس کی طلب میں غیر معمولی اضافہ، سام سنگ کو ریکارڈ 80 ارب ڈالر منافع کی توقع
جنوبی کوریا کی معروف ٹیکنالوجی کمپنی سام سنگ الیکٹرانکس نے 2026 کی تیسری سہ ماہی میں ریکارڈ 80 ارب ڈالر سے زائد آپریٹنگ منافع حاصل کرنے کی توقع ظاہر کی ہے۔ کمپنی کے مطابق اس اضافے کی بنیادی وجہ مصنوعی ذہانت کے شعبے میں…