دھرندر پارٹ 2 کی پہلے دن کی کمائی 120 کروڑ روپے تک جا سکتی ہے، سینما ماہرین
بھارتی فلم ہدایتکار آدتیہ دھار کی فلم "دھرندر" نے حال ہی میں باکس آفس پر دھوم مچائی تھی۔ اس فلم کے مرکزی کرداروں میں رنویر سنگھ، اکشے کھنہ، سنجے دت اور ارجن رامپال شامل تھے۔ یہ فلم بھارت کے اندر 700 کروڑ سے زائد جبکہ…