'بالی ووڈ سٹار بننے کی خواہش نہیں'، دلجیت کا پرانا انٹرویر وائرل کیوں؟
بھارتی پنجابی گلوکار اور اداکار دلجیت دوسانجھ نے ایک انٹرویو میں واضح کیا ہے کہ، انہیں بالی ووڈ میں کام کرنے یا بھارتی فلم انڈسٹری میں کیریئر بنانے کی نہ تو کوئی خواہش ہے اور نہ ہی ارادہ۔ ان کا کہنا تھا کہ، وہ بنیاد�…