کوئٹہ میں دھماکوں اور فائرنگ کے بعد ریڈ زون سیل، بلوچستان حکومت کا حملے ناکام بنانے کا دعوی
پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ سمیت صوبے کے مختلف شہروں میں صبح سے دھماکوں اور فائرنگ کے واقعات کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ پولیس حکام کے مطابق، کوئٹہ میں ہونے والے ایک حملے میں دو پولیس اہلکار شہید ہو گئے…