ایران اسرائیل کشیدگی، 'پاکستان کو افغان طرز پر ایک اور فرنٹ کھلنے کا خدشہ ہے'
ایران اسرائیل کشیدگی اور اس میں امریکی ممکنہ مداخلت پر پاکستان کی تشویش بظاہر یہ بھی معلوم ہوتی ہے کہ اس سے ماضی کی طرح افغان طرز پر ایک اور' فرنٹ' کھلنے کا خطرہ موجود ہے۔ اس بات کی طرف اشارہ متعدد بین الاقوامی خبررساں…