بھارت میں چیف الیکشن کمشنر کے خلاف احتجاج، نئی دہلی میں ایک ہزار سے زائد افراد اور صحافی حراست میں
انڈیا کے دارالحکومت نئی دہلی میں چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے استعفے کے مطالبے پر کاکروچ جنتا پارٹی کے مجوزہ احتجاج سے قبل پولیس نے ایک ہزار سے زائد افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔ انڈین اخبار ہندوستان ٹائمز نے پولیس…