بھارت نے پاکستان کے پانچ طیارے مار گرائے، انڈین ایئرچیف کا جنگ کے تین ماہ بعد دعوی
بھارتی فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل اے پی سنگھ نے کہا ہے کہ مئی میں ہونے والی جھڑپوں کے دوران بھارت نے پاکستان کے 5 جنگی طیارے اور ایک فوجی طیارہ مار گرایا۔ یہ بیان بھارت کی طرف سے کئی ماہ بعد آیا ہے، جو دونوں ممالک…