براہ راست مواد پر جائیں
🏷️ موضوع / ہیش ٹیگ

#بھارت

280 متعلقہ خبریں
بھارتی پنجابی فلم 'سردار جی 3' میں پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر دیکھ کر شائقین بے حد خوش
شوبز

بھارتی پنجابی فلم 'سردار جی 3' میں پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر دیکھ کر شائقین بے حد خوش

پنجابی فلم 'سردار جی 3' کا ٹریلر جاری ہونے کے بعد شائقین کو اس وقت خوشگوار حیرت ہوئی جب انہوں نے پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر کو فلم میں نمایاں کردار میں دیکھا۔ دلجیت دوسانجھ، نیرو باجوہ، ہانیہ عامر اور ناصر چنیوٹی جیسے…

جون 23, 2025
کینیڈا اور بھارت سفارتی تعلقات بحال کرنے پر متفق
امریکہ

کینیڈا اور بھارت سفارتی تعلقات بحال کرنے پر متفق

کینیڈا اور بھارت تقریباً دو سال بعد سفارتی تعلقات بحال کرنے پر راضی ہو گئے ہیں۔ یہ فیصلہ دونوں ممالک کے درمیان اس وقت تناؤ کا باعث بنا تھا جب کینیڈا نے بھارت پر ایک سکھ علیحدگی پسند رہنما کے قتل میں ملوث ہونے کا الزام…

جون 20, 2025
بھارت میں بوئنگ 787 ڈریم لائنر حادثے کی تحقیقات جاری، بلیک باکس سے اہم سراغ ملنے کی امید
سپیشل رپورٹس

بھارت میں بوئنگ 787 ڈریم لائنر حادثے کی تحقیقات جاری، بلیک باکس سے اہم سراغ ملنے کی امید

بھارت میں بوئنگ 787 ڈریم لائنر حادثے کی تحقیقات جاری، بلیک باکس سے اہم سراغ ملنے کی امید گزشتہ ہفتے احمد آباد سے اڑان بھرنے کے فوراً بعد ہونے والے ایئر انڈیا کے بوئنگ 787 ڈریم لائنر طیارے کے حادثے میں 270 افراد کی ہلاکت…

جون 17, 2025
پاکستان تیار ہے، بھارت مذاکرات سے بھاگ رہا ہے، سربراہ پاکستان سفارتی مشن
پاکستان

پاکستان تیار ہے، بھارت مذاکرات سے بھاگ رہا ہے، سربراہ پاکستان سفارتی مشن

پاکستانی سفارتی مشن کے سربراہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ، پاکستان بھارت سے مذاکرات کے لیے تیار ہے، لیکن بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی مسلسل دھمکی آمیز اور جارحانہ رویہ اپنائے ہوئے ہیں اور بھارت بات چیت سے گریز کر رہا…

جون 8, 2025
رائل چیلنجرز بنگلور کی جیت کاجشن، بھگدڑ مچنے سے کم از کم 10 افراد ہلاک
بھارت

رائل چیلنجرز بنگلور کی جیت کاجشن، بھگدڑ مچنے سے کم از کم 10 افراد ہلاک

دنیا کے سب سے بڑے کرکٹ ٹورنامنٹ انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کی چیمپیئن بننے والی ویراٹ کوہلی کی ٹیم رائل چیلنجرز بنگلور کے اعزاز میں منعقدہ استقبالیہ تقریب ایک افسوسناک سانحے میں تبدیل ہو گئی۔ بنگلورو کے چناسوام�…

جون 4, 2025
بھارت کے ساتھ امن کے خواہاں ہیں، کشمیر کا کوئی فوجی حل نہیں، بلاول بھٹو زرداری
پاکستان

بھارت کے ساتھ امن کے خواہاں ہیں، کشمیر کا کوئی فوجی حل نہیں، بلاول بھٹو زرداری

سابق وزیر خارجہ اور اقوام متحدہ میں پاکستانی سفارتی مشن کے سربراہ، بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ، پاکستان بھارت کے ساتھ امن کا خواہاں ضرور ہے، مگر کسی بھی قسم کی شرائط پر نہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ، امن کے حصول کا واحد…

جون 4, 2025
بھارت کے شمال مشرقی علاقوں میں سیلاب کی وجہ سے 36 افراد ہلاک
بھارت

بھارت کے شمال مشرقی علاقوں میں سیلاب کی وجہ سے 36 افراد ہلاک

بھارت کے شمال مشرقی علاقوں میں مون سون کی موسلادھار بارشوں نے تباہی مچا دی ہے، جس کے نتیجے میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے کم از کم 36 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ یہ شدید بارشیں گزشتہ دو روز سے جاری ہیں۔ ریاستی ڈیزاسٹر…

جون 3, 2025
دلی جو ایک شہر تھا عالم میں انتخاب
کالم

دلی جو ایک شہر تھا عالم میں انتخاب

انتظار حسین صاحب سادہ اور عام فہم انداز میں بڑی بات کہنے والے ادیب تھے۔ ان سے تعارف 'دلی تھا جس کا نام' کے ذریعے ہوا، جہاں وہ دلی کی گمشدہ تاریخ اور عمرِ رفتہ پہ نوحہ کناں نظر آتے ہیں۔ ان کی کتاب 'چاند گہن' کا مطالعہ…

جون 3, 2025
بھارت اب ایٹمی دھمکیوں سے خوفزدہ نہیں ہوگا، بھارتی وزیراعظم نریندر مودی
بھارت

بھارت اب ایٹمی دھمکیوں سے خوفزدہ نہیں ہوگا، بھارتی وزیراعظم نریندر مودی

بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے ایک بار پھر پاکستان کو ہدف بناتے ہوئے سخت موقف اختیار کیا ہے۔ کانپور میں ترقیاتی منصوبوں کے افتتاح کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ، پاکستان کسی غلط فہمی میں نہ رہے کیونکہ…

مئی 30, 2025
پاکستانی اور بھارتی  افواج نے سرحد پر تعینات فوجیوں کی تعداد کم کرنے کا عمل شروع کر دیا ہے، جنرل ساحر شمشاد
پاکستان

پاکستانی اور بھارتی افواج نے سرحد پر تعینات فوجیوں کی تعداد کم کرنے کا عمل شروع کر دیا ہے، جنرل ساحر شمشاد

پاکستان اور بھارت کے درمیان حالیہ کشیدگی کے بعد دونوں ممالک اپنی سرحدوں پر فوجی تناؤ میں کمی کے لیے آمادہ نظر آتے ہیں۔ خبر رساں ادارے روئٹرز کو دیے گئے ایک انٹرویو میں پاکستان کے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل…

مئی 30, 2025
بھارت کا بارڈر کراس کرتے ایک پاکستانی کو ہلاک کرنے کا دعوٰی
بھارت

بھارت کا بارڈر کراس کرتے ایک پاکستانی کو ہلاک کرنے کا دعوٰی

بھارت کی بارڈر سیکیورٹی فورس (بی ایس ایف) نے دعویٰ کیا ہے کہ، انھوں نے ایک پاکستانی شہری کو، جو مبینہ طور پر سرحد عبور کرکے بھارت میں داخل ہونے کی کوشش کر رہا تھا، گولی مار کر ہلاک کر دیا ہے۔ یہ واقعہ جمعے اور ہفتے ک�…

مئی 24, 2025
سفارتی مہم کا مقصد دنیا کے سامنے اپنا تجربہ اور مستقبل کا لائحہ عمل رکھنا ہے، ششی تھرور
بھارت

سفارتی مہم کا مقصد دنیا کے سامنے اپنا تجربہ اور مستقبل کا لائحہ عمل رکھنا ہے، ششی تھرور

بھارتی اپوزیشن جماعت، کانگریس کے رکن پارلیمان، ششی تھرور جنوبی امریکہ کے ملک گیانا روانہ ہو گئے ہیں، جہاں وہ پہلگام حملے اور اس کے بعد بھارتی حکومت کی جانب سے کیے جانے والے اقدامات کے حوالے سے وضاحت پیش کریں گے۔ نئ�…

مئی 24, 2025