براہ راست مواد پر جائیں
🏷️ موضوع / ہیش ٹیگ

#بھارت

280 متعلقہ خبریں
پاکستان اور بھارت جنگ بندی پر آمادہ ہو گئے: ڈونلڈ ٹرمپ
پاکستان

پاکستان اور بھارت جنگ بندی پر آمادہ ہو گئے: ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ، پاکستان اور بھارت فوری اور مکمل جنگ بندی پر آمادگی ظاہر کر چکے ہیں۔ صدر ٹرمپ نے یہ اعلان اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ٹرتھ سوشل‘ پر کیا، جس کا اسکرین شاٹ انھوں نے بعد ازاں…

مئی 10, 2025
بھارتی میزائل اپنے ہی علاقوں پر گرے: آئی ایس پی آر کا دعویٰ
پاکستان

بھارتی میزائل اپنے ہی علاقوں پر گرے: آئی ایس پی آر کا دعویٰ

پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے دعویٰ کیا ہے کہ بھارت نے جمعے کی شب چھ بیلسٹک میزائل فائر کیے جن میں سے ایک میزائل بھارتی علاقے آدم پور میں جبکہ باقی پانچ…

مئی 9, 2025
پاکستان نے 300 سے 400 ڈرونز کے ذریعے دراندازی کی کوشش کی، جن میں ترک ڈرونز بھی شامل تھے، انڈین آرمی
بھارت

پاکستان نے 300 سے 400 ڈرونز کے ذریعے دراندازی کی کوشش کی، جن میں ترک ڈرونز بھی شامل تھے، انڈین آرمی

بھارت کی وزارتِ خارجہ کی جانب سے ایک میڈیا بریفنگ دی گئی جس میں چند اہم نکات سامنے آئے۔ بریفنگ کے دوران بھارتی فوج کی نمائندہ، کرنل صوفیہ قریشی نے الزام لگایا کہ، آٹھ اور نو مئی کی درمیانی شب پاکستانی فوج نے بھارت ک�…

مئی 9, 2025
سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر کا دورہ پاکستان
پاکستان

سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر کا دورہ پاکستان

پاکستان اور بھارت کے درمیان جاری کشیدگی کے دوران سعودی وزیر مملکت برائے خارجہ عادل الجبیر اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔ سرکاری ٹیلی ویژن پی ٹی وی کے مطابق، سعودی سفیر اور وزیر مملکت برائے خارجہ کا اسلام آباد انٹرنیشنل…

مئی 9, 2025
پاکستان اسٹاک مارکیٹ انڈیکس میں اضافہ جبکہ انڈین اسٹاک مارکیٹ مندی کا شکار
کاروبار

پاکستان اسٹاک مارکیٹ انڈیکس میں اضافہ جبکہ انڈین اسٹاک مارکیٹ مندی کا شکار

پاکستان اور بھارت کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے بعد گزشتہ دو روز کے دوران پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی دیکھی گئی، تاہم جمعے کی صبح کاروباری سرگرمیوں کا آغاز مثبت ہوا اور ابتدائی 30 منٹ میں انڈیکس میں 2400 پوائنٹس…

مئی 9, 2025
راج کمار راؤ کی فلم ’بھول چک معاف‘ کی بھارتی سنیما گھروں میں ریلیز منسوخ
شوبز

راج کمار راؤ کی فلم ’بھول چک معاف‘ کی بھارتی سنیما گھروں میں ریلیز منسوخ

بالی ووڈ اداکار راج کمار راؤ اور وامیکا گبی کی فلم ’بھول چک معاف‘ کی بھارتی سنیما گھروں میں ریلیز کو منسوخ کر دیا گیا ہے۔ پاکستان اور بھارت کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے پیش نظر یہ فیصلہ کیا گیا ہے۔ فلم کو 9 مئی 2025…

مئی 9, 2025
آئی ایم ایف آج پاکستان کے بیل آؤٹ پیکیج کا جائزہ لے گا، بھارت کا شدید دباؤ متوقع
پاکستان

آئی ایم ایف آج پاکستان کے بیل آؤٹ پیکیج کا جائزہ لے گا، بھارت کا شدید دباؤ متوقع

بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) آج اسلام آباد کے لیے اپنے 7 ارب ڈالر کے بیل آؤٹ پیکیج کی اگلی قسط کا جائزہ لے گا، جب کہ بھارت کی جانب سے اس قسط کے اجراء کو روکنے کے لیے شدید سفارتی دباؤ متوقع ہے۔ یہ اجلاس ایسے…

مئی 9, 2025
شہید ارتضیٰ عباس توری کی نمازِ جنازہ اسلام آباد میں ادا، قومی سطح پر سوگ کا ماحول
پاکستان

شہید ارتضیٰ عباس توری کی نمازِ جنازہ اسلام آباد میں ادا، قومی سطح پر سوگ کا ماحول

بھارت کی جانب سے آزاد جموں و کشمیر کے علاقے دوارندی میں حملے کے نتیجے میں شہید ہونے والے لیفٹیننٹ کرنل ظہیر عباس توری کے سات سالہ بیٹے، ارتضیٰ عباس توری کی نمازِ جنازہ آج اسلام آباد میں انتہائی رقت آمیز ماحول میں ادا ک�…

مئی 7, 2025
خطے میں کوئی پاک-بھارت جنگ کا خواہاں نہیں ہے: وزیراعلی عمر عبداللہ
بھارت

خطے میں کوئی پاک-بھارت جنگ کا خواہاں نہیں ہے: وزیراعلی عمر عبداللہ

بھارت کے زیر انتظام کشمیر کے وزیر اعلیٰ، عمر عبداللہ نے کہا ہے کہ، خطے میں کوئی بھی بھارت اور پاکستان کے درمیان جنگ کا خواہاں نہیں، تاہم ان کے مطابق، کشیدگی کم کرنے کی ذمہ داری پاکستان پر عائد ہوتی ہے۔ بھارتی فضائیہ ک�…

مئی 7, 2025
پاکستان: وزارت خارجہ کی انڈین فضائی حملوں پر چینی سفیر کو بریفنگ
پاکستان

پاکستان: وزارت خارجہ کی انڈین فضائی حملوں پر چینی سفیر کو بریفنگ

پاکستان کے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ، اسحاق ڈار نے چین کے سفیر، جیانگ زیدونگ کو بھارت کی جانب سے پاکستان پر کیے گئے حملوں کے بارے میں تفصیل سے آگاہ کیا ہے۔ ملاقات کے بعد جاری کردہ سرکاری بیان میں کہا گیا کہ، اسحاق…

مئی 7, 2025
اصل مسئلہ،روزنامہ ڈان کا اداریہ
پاکستان

اصل مسئلہ،روزنامہ ڈان کا اداریہ

پہلگام کے بعد کے واقعات نے ایک بار پھر یہ ثابت کر دیا ہے کہ جب تک مسئلہ کشمیر کو پرامن اور منصفانہ طریقے سے حل نہیں کیا جاتا، اس متنازع علاقے پر تنازع پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی کا مستقل سبب بنا رہے گا، اور…

مئی 3, 2025
پاکستان خطے میں امن کا خواہاں ہے، قومی مفادات کے تحفظ کیلئے ہمارا عزم غیر متزلزل ہے، آرمی چیف پاکستان
پاکستان

پاکستان خطے میں امن کا خواہاں ہے، قومی مفادات کے تحفظ کیلئے ہمارا عزم غیر متزلزل ہے، آرمی چیف پاکستان

پاکستان کےآرمی چیف، جنرل عاصم منیر نے بھارت کی ممکنہ جارحیت کے تناظر میں دوٹوک پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ، بھارت کی کسی بھی کارروائی کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ٹلہ فیلڈ فائرنگ رینجز کے دورے…

مئی 1, 2025