براہ راست مواد پر جائیں
🏷️ موضوع / ہیش ٹیگ

#بھارت

280 متعلقہ خبریں
بھارت میں ہیئر ڈرائر دھماکے میں خاتون شدید زخمی، تحقیقات جاری
بھارت

بھارت میں ہیئر ڈرائر دھماکے میں خاتون شدید زخمی، تحقیقات جاری

بھارت کی ریاست کرناٹک میں ایک 37 سالہ خاتون، بسوراجیشوری یارنال، ہاتھ میں ہیئر ڈرائر پھٹنے کے باعث شدید زخمی ہو گئیں۔ پولیس کے مطابق، یہ ہیئر ڈرائر ایک پارسل کا حصہ تھا جو متاثرہ خاتون نے اپنی پڑوسی، ششی کلا، کی ہدایت…

نومبر 27, 2024
آئی پی ایل کھلاڑیوں کی نیلامی
بھارت

آئی پی ایل کھلاڑیوں کی نیلامی

سعودی عرب کرکٹ فیڈریشن نے جدہ میں انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے کھلاڑیوں کی نیلامی کی دو روزہ تقریب منعقد کرنے کا اعلان کیا۔ 24 اور 25 نومبر کو ہونے والا یہ ایونٹ کرکٹ کی دنیا میں ایک تاریخی لمحہ ثابت ہوگا۔ سعود�…

نومبر 25, 2024
گوگل میپ کی  غلط رہنمائی کے باعث تین زندگیاں تباہ
بھارت

گوگل میپ کی  غلط رہنمائی کے باعث تین زندگیاں تباہ

بھارت کی ریاست اتر پردیش میں گوگل میپ پر بھروسہ کرنے والے تین نوجوانوں کی زندگی ایک خوفناک حادثے کی نذر ہوگئی۔ بدایوں شہر سے فرید پور قصبے کی طرف جاتے ہوئے ان کی گاڑی بریلی میں رام گنگا ندی پر زیر تعمیر پل سے نیچے جا…

نومبر 25, 2024
بھارتی کھلاڑی ڈی گوکش کا عالمی ٹائٹل کی طرف سفر
بھارت

بھارتی کھلاڑی ڈی گوکش کا عالمی ٹائٹل کی طرف سفر

ڈی گوکش، جو صرف 18 سال کی عمر میں شطرنج کی دنیا کے سب سے بڑے اعزاز کے لیے میدان میں ہیں، انہوں نے اپنی حیران کن صلاحیتوں اور مضبوط ارادے کے باعث شطرنج کے حلقوں میں تہلکہ مچا دیا ہے۔ 22 نومبر کو سنگاپور میں ہونے وال�…

نومبر 21, 2024
بھارتی ارب پتی تاجر پر امریکی عدالت میں رشوت ستانی کے الزامات
بھارت

بھارتی ارب پتی تاجر پر امریکی عدالت میں رشوت ستانی کے الزامات

اڈانی گروپ کو بھاری نقصان بھارتی ارب پتی تاجر گوتم اڈانی اور ان کے بھتیجے ساگر اڈانی پر امریکی عدالت میں 265 ملین ڈالر رشوت دینے اور فراڈ کے الزامات عائد کیے گئے۔ امریکی پراسیکیوٹر کے مطابق بھارتی تاجر نے یہ رشوت ایک…

نومبر 21, 2024
بھارت اور نائیجیریا کا مشترکہ تعاون: سلامتی، ترقی اور گلوبل ساؤتھ کی حمایت میں نیا باب
بھارت

بھارت اور نائیجیریا کا مشترکہ تعاون: سلامتی، ترقی اور گلوبل ساؤتھ کی حمایت میں نیا باب

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے نائیجیریا کے صدر بولا ٹینوبو سے ابوجا میں ملاقات کی۔ یہ نریندر مودی کا نائیجیریا کا پہلا دورہ تھا، جہاں دونوں رہنماؤں نے دفاع، توانائی، ٹیکنالوجی، تجارت، اور ترقی کے شعبوں میں اسٹریٹجک…

نومبر 19, 2024
بھارت کا ہائپرسونک میزائل کا کامیاب تجربہ
بھارت

بھارت کا ہائپرسونک میزائل کا کامیاب تجربہ

بھارت نے دفاعی میدان میں ایک اور سنگ میل عبور کرتے ہوئے طویل فاصلے تک مار کرنے والے ہائپرسونک میزائل کا کامیاب تجربہ کرلیا ہے۔ بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے اس تجربے کو بھارت کے لیے ایک بڑی کامیابی قرار دیا ہے اور…

نومبر 18, 2024
ثانیہ مرزا دبئی کی اسپورٹس ایمبیسڈر مقرر
بھارت

ثانیہ مرزا دبئی کی اسپورٹس ایمبیسڈر مقرر

سابق بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کو دبئی اسپورٹس کونسل کی جانب سے اسپورٹس ایمبیسڈر مقرر کر دیا گیا۔ اس کا اعلان "دبئی اسپورٹس ریٹریٹ" کے دوران کیا گیا، جو "میوزیم آف دی فیوچر" میں منعقد ہوا۔ گرینڈ سلم چیمپئن کا اعزازچھ…

نومبر 16, 2024
بھارت کی مخالفت کے باوجود نیوزی لینڈ نے خالصتان ریفرنڈم کی اجازت دے دی
بھارت

بھارت کی مخالفت کے باوجود نیوزی لینڈ نے خالصتان ریفرنڈم کی اجازت دے دی

نیوزی لینڈ میں خالصتان ریفرنڈم کی تیاریاں مکملبھارتی احتجاج کے باوجود نیوزی لینڈ کی حکومت نے سکھ کمیونٹی کو خالصتان ریفرنڈم کے انعقاد کی اجازت دے دی۔ غیر ملکی خبر رساں اداروں کے مطابق یہ ریفرنڈم کل نیوزی لینڈ کے شہر…

نومبر 16, 2024
پاکستان میں بڑھتا سموگ"دی گریٹ لندن سموگ" سے کیا سبق حاصل کیا جاسکتا ہے؟
صحت

پاکستان میں بڑھتا سموگ"دی گریٹ لندن سموگ" سے کیا سبق حاصل کیا جاسکتا ہے؟

سموگ اور آلودہ ہواؤں نے لاہور کے بعد پاکستان بھر کے مختلف شہروں کو لپیٹ میں لے لیا ہے، جس کی وجہ سے سانس لینا محال ہوچکا ہے۔ معمولات زندگی درہم برہم ہو کر رہ گئے ہیں ۔ لوگ آنکھ، گلے اور سانس کی بیماریوں کا شکار ہونے لگے…

نومبر 15, 2024
بھارت میں اسموگ کے باعث معمولات زندگی متاثر، نئی دہلی میں اسکول بند
بھارت

بھارت میں اسموگ کے باعث معمولات زندگی متاثر، نئی دہلی میں اسکول بند

پاکستان میں بڑھتی ہوئی اسموگ کے بعد بھارت میں بھی اس کے اثرات نمایاں ہو رہے ہیں۔ بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں فضائی آلودگی کے باعث تمام پرائمری اسکول بند کر دیے گئے ہیں اور آن لائن کلاسز شروع کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔…

نومبر 15, 2024
بھارتی وزارت خارجہ کے عہدیدار جے پی سنگھ کی افغان وزیر دفاع مولوی محمد یعقوب مجاہد سے میں ملاقات
بھارت

بھارتی وزارت خارجہ کے عہدیدار جے پی سنگھ کی افغان وزیر دفاع مولوی محمد یعقوب مجاہد سے میں ملاقات

افغانستان کے طالبان حکومت کے عہدیداروں سے بھارتی حکومت کے ایک سینئر افسر کی پہلی باضابطہ ملاقات ہوئی۔ خبر رساں ادارے "دی وائر" کے مطابق جمعے کو بھارتی وزارت خارجہ کے جوائنٹ سیکرٹری جے پی سنگھ، جو افغانستان، پاکستان اور…

نومبر 9, 2024