براہ راست مواد پر جائیں
🏷️ موضوع / ہیش ٹیگ

#بھارت

280 متعلقہ خبریں
امریکا اور بھارت کے درمیان 13 کروڑ ڈالرز کا نیا دفاعی معاہدہ طے ہو گیا
امریکہ

امریکا اور بھارت کے درمیان 13 کروڑ ڈالرز کا نیا دفاعی معاہدہ طے ہو گیا

امریکی وزیر خارجہ، مارکو روبیو نے جنوبی ایشیا میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے تناظر میں بھارتی ہم منصب، سبرامنیم جے شنکر سے رابطہ کر کے خطے میں امن و استحکام قائم رکھنے پر زور دیا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے بیان کے مطابق، مارکو…

مئی 1, 2025
پاک۔بھارت کشیدگی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج مندی کا شکار
کاروبار

پاک۔بھارت کشیدگی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج مندی کا شکار

پاکستان اور بھارت کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) کو شدید دھچکا پہنچایا ہے، بدھ کے روز مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ہنگامی صورتحال کی کیفیت رہی اور کے ایس ای 100 انڈیکس 3 ہزار 500 سے…

اپریل 30, 2025
بھارت پاکستان میں دہشت گردی پھیلا رہا ہے، ترجمان پاک فوج کی پریس کانفرنس
بھارت

بھارت پاکستان میں دہشت گردی پھیلا رہا ہے، ترجمان پاک فوج کی پریس کانفرنس

پاکستان فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کےڈائریکٹر جنرل، لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے بھارت پر پاکستان میں منظم دہشت گردی پھیلانے کا سنگین الزام عائد کرتے ہوئے کچھ شواہد پیش کیے ہیں۔ ایک تفصیلی پریس کانفرنس کے دوران انہوں…

اپریل 29, 2025
پہلگام واقعہ: سفارتکاروں اور عملے کا 30 رکنی وفد بھارت سے واپس پاکستان پہنچ گیا
پاکستان

پہلگام واقعہ: سفارتکاروں اور عملے کا 30 رکنی وفد بھارت سے واپس پاکستان پہنچ گیا

بھارت میں تعینات پاکستانی سفارت کاروں اور عملے کا پہلا گروپ، جس میں 30 افراد شامل ہیں، بھارت سے وطن واپس پہنچ گیا ہے۔ اس گروپ میں سفارت کاروں کے ساتھ ان کے اہل خانہ بھی شامل ہیں۔ پاکستان نے نئی دہلی میں اپنے ہائی کمیشن…

اپریل 29, 2025
بھارت جس انداز میں پہل کرے گا، پاکستان اسی انداز میں جواب دے گا، وزیر دفاع
پاکستان

بھارت جس انداز میں پہل کرے گا، پاکستان اسی انداز میں جواب دے گا، وزیر دفاع

پاکستان کے وزیر دفاع، خواجہ آصف نے عالمی برادری کو خبردار کیا ہے کہ، اگر بھارت نے پاکستان پر حملہ کرنے کی کوشش کی تو یہ صورتحال کھلی جنگ میں تبدیل ہو سکتی ہے، اور دنیا کو اس حقیقت کا ادراک ہونا چاہیے کہ، دونوں ممالک…

اپریل 25, 2025
اقوام متحدہ: پاکستان اور بھارت زیادہ سے زیادہ تحمل کا مظاہرہ کریں
امریکہ

اقوام متحدہ: پاکستان اور بھارت زیادہ سے زیادہ تحمل کا مظاہرہ کریں

اقوام متحدہ نے بھارت اور پاکستان پر زور دیا ہے کہ، وہ مقبوضہ جموں و کشمیر میں حالیہ حملے کے بعد پیدا ہونے والی کشیدہ صورتحال میں زیادہ سے زیادہ تحمل کا مظاہرہ کریں۔ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل، انتونیو گوتریس کے…

اپریل 25, 2025
اولمپیئن ارشد ندیم کا بنگلورو کلاسک میں شرکت سے انکار
کھیل

اولمپیئن ارشد ندیم کا بنگلورو کلاسک میں شرکت سے انکار

پاکستانی اولمپیئن ارشد ندیم نے بھارت میں ہونے والے بنگلورو کلاسک جیولن تھرو مقابلے میں شرکت سے معذرت کر لی ہے۔ یہ مقابلہ 20 مئی کو بھارت میں منعقد ہونا ہے، جس کے لیے بھارتی اولمپیئن نیرج چوپڑا نے ذاتی طور پر ارشد ندیم…

اپریل 24, 2025
چاقو حملے کے بعد کیا سیف علی خان بھارت چھوڑ رہے ہیں؟
بھارت

چاقو حملے کے بعد کیا سیف علی خان بھارت چھوڑ رہے ہیں؟

رواں برس 16 جنوری کی رات نوابزادہ سیف علی خان پر چاقو حملہ ہوا جس میں وہ شدید زخمی ہوئے۔ اس واقعے کے کچھ ہی ماہ بعد انہوں نے قطر کے دارالحکومت دوحا میں ایک شاندار گھر خرید لیا، جس سے یہ قیاس آرائیاں شروع ہو گئیں کہ کیا…

اپریل 22, 2025
پاکستان میں بیساکھی کی تقریبات میں بھارت سے ہزاروں سکھ یاتری شریک ہوئے
پاکستان

پاکستان میں بیساکھی کی تقریبات میں بھارت سے ہزاروں سکھ یاتری شریک ہوئے

پاکستان میں پیر کے روز ہزاروں سکھ یاتریوں نے بیساکھی کا تہوار عقیدت و احترام کے ساتھ منایا، جو نہ صرف فصلوں کی کٹائی کا تہوار ہے بلکہ سکھوں کے نئے سال کا آغاز بھی قرار دیا جاتا ہے۔ یہ تہوار بالخصوص پنجاب اور شمالی بھارت…

اپریل 15, 2025
گرل فرینڈ کو سوٹ کیس میں چھپا کر بوائز ہوسٹل لانے کی کوشش، طالبعلم پکڑا گیا
بھارت

گرل فرینڈ کو سوٹ کیس میں چھپا کر بوائز ہوسٹل لانے کی کوشش، طالبعلم پکڑا گیا

بھارت کی او پی جندل یونیورسٹی میں ایک حیران کن واقعہ پیش آیا جب ایک طالبعلم نے اپنی گرل فرینڈ کو لڑکوں کے ہوسٹل میں چھپانے کے لیے اسے ایک بڑے سیاہ رنگ کے سوٹ کیس میں بند کر دیا، تاہم سیکیورٹی اسٹاف نے بروقت کارروائ�…

اپریل 14, 2025
ایک سال میں پاکستان کابھارت سے درآمدات میں مسلسل چوتھی بار اضافہ
کاروبار

ایک سال میں پاکستان کابھارت سے درآمدات میں مسلسل چوتھی بار اضافہ

وفاقی حکومت کے ابتدائی ایک سال کے دوران بھارت سے درآمدات میں مسلسل چوتھی بار اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، حالانکہ دونوں ممالک کے درمیان تجارت باضابطہ طور پر معطل ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق، فروری 2025 میں بھارت سے پاکستان ک�…

مارچ 26, 2025
شادی کی تصویر بنانا خوفناک حادثہ بن گیا، دلہن کے جھلسنے کی ویڈیو وائرل
بھارت

شادی کی تصویر بنانا خوفناک حادثہ بن گیا، دلہن کے جھلسنے کی ویڈیو وائرل

بھارت میں ایک شادی کی تقریب اس وقت خوفناک حادثے میں بدل گئی جب تصویر بنانے کے دوران رنگ بھرا بم پھٹ گیا، جس کے نتیجے میں دلہن کی کمر اور بال جھلس گئے۔ اس واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہوگئی، جس میں حادثے کے…

مارچ 21, 2025