پاکستان، سعودی عرب اور ترکی کے دفاعی معاہدے کا پہلا اجلاس آج استنبول میں
پاکستان، سعودی عرب اور ترکی کے درمیان مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے تحت قائم اسٹریٹجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کا پہلا اجلاس آج 31 اگست کو ترکی کے شہر استنبول میں ہوگا۔ برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق اجلاس میں تینوں…