براہ راست مواد پر جائیں
🏷️ موضوع / ہیش ٹیگ

#ترکیہ

53 متعلقہ خبریں
عراق اور ترکیہ کے درمیان تیل و گیس کے شعبے میں طویل مدتی تعاون کے لیے مذاکرات شروع
مشرق وسطی

عراق اور ترکیہ کے درمیان تیل و گیس کے شعبے میں طویل مدتی تعاون کے لیے مذاکرات شروع

عراق اور ترکیہ نے تیل اور گیس کے شعبے میں تعاون کے لیے ایک طویل مدتی معاہدے تک پہنچنے کی خاطر مذاکرات شروع کر دیے ہیں، ایسے وقت میں جب بغداد آبنائے ہرمز کی بندش کے بعد اپنی تیل برآمدات کے لیے متبادل راستے تلاش کر رہا…

اکتوبر 3, 2026 · 0 تبصرے
ریاض میں پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے فوجی سربراہان کی ملاقات، مشترکہ دفاع مضبوط کرنے پر اتفاق
پاکستان

ریاض میں پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے فوجی سربراہان کی ملاقات، مشترکہ دفاع مضبوط کرنے پر اتفاق

پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے فوجی سربراہان نے مکہ دفاعی اتحاد کے تحت کیے گئے وعدوں کو فوری طور پر عملی اور مؤثر فوجی تعاون میں تبدیل کرنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق تینوں ممالک کے اعلیٰ فوجی حکام…

ستمبر 26, 2026 · 0 تبصرے
ابنِ سینا پر فخر کافی نہیں، سوال یہ ہے کہ ہم طب کو کیا دے رہے ہیں؟
ازبکستان

ابنِ سینا پر فخر کافی نہیں، سوال یہ ہے کہ ہم طب کو کیا دے رہے ہیں؟

کچھ شہر نقشے پر محض ایک نقطہ نہیں ہوتے، وہ یادداشت، تاریخ اور تہذیب ہوتے ہیں۔ سمرقند بھی انہی شہروں میں سے ایک ہے۔ صدیوں تک مشرق سے مغرب جانے والے راستے اس شہر میں آ کر ملتے رہے۔ یہاں صرف تجارت نہیں ہوئی بلکہ خیالات…

ستمبر 26, 2026 · 0 تبصرے
ازبکستان اور ترکیہ کے درمیان جوہری اور تابکاری تحفظ کے لیے تعاون کا معاہدہ
ازبکستان

ازبکستان اور ترکیہ کے درمیان جوہری اور تابکاری تحفظ کے لیے تعاون کا معاہدہ

ازبکستان اور ترکیہ نے بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی (IAEA) کی 70ویں جنرل کانفرنس کے موقع پر تابکاری اور جوہری تحفظ کے شعبے میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔ اس سلسلے میں ازبکستان کی کمیٹی برائے صنعتی، تابکاری اور…

ستمبر 18, 2026 · 0 تبصرے
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا دفاعی اتحاد کسی کے خلاف نہیں: ڈی جی آئی ایس پی آر
پاکستان

پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا دفاعی اتحاد کسی کے خلاف نہیں: ڈی جی آئی ایس پی آر

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان قائم مکہ دفاعی اتحاد کا مقصد کسی ملک کے خلاف جارحیت یا علاقائی بالادستی حاصل کرنا نہیں بلکہ مشترکہ دفاع، اجتماع�…

ستمبر 16, 2026 · 0 تبصرے
ترکیہ کی اسحاق ڈار کو استنبول میں چار ملکی وزرائے خارجہ اجلاس میں شرکت کی دعوت
پاکستان

ترکیہ کی اسحاق ڈار کو استنبول میں چار ملکی وزرائے خارجہ اجلاس میں شرکت کی دعوت

ترک وزیر خارجہ حاقان فیدان نے پاکستان کے وزیر خارجہ اسحاق ڈار کو رواں ماہ کے آخر میں ترکیہ کے شہر استنبول میں ہونے والے چار ملکی وزرائے خارجہ اجلاس میں شرکت کی دعوت دی ہے۔ دفتر خارجہ کے مطابق اسحاق ڈار اور حاقان فیدان…

اگست 19, 2026 · 0 تبصرے
مکہ دفاعی معاہدہ: کیا پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا نیا اتحاد بھارت کے لیے باعثِ تشویش ہے؟
مشرق وسطی

مکہ دفاعی معاہدہ: کیا پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا نیا اتحاد بھارت کے لیے باعثِ تشویش ہے؟

پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان طے پانے والے مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے نے جنوبی ایشیا اور مشرقِ وسطیٰ میں اس کے ممکنہ اثرات پر نئی بحث چھیڑ دی ہے۔ امریکی جریدے دی ڈپلومیٹ کی رپورٹ کے مطابق بھارت تین اہم مسلم ممالک…

اگست 12, 2026 · 0 تبصرے
ایران کی جانب سے ممکنہ حملے کے باعث صدر ٹرمپ کو خفیہ طور پر ترکیہ سے نکالا گیا، واشنگٹن پوسٹ کا دعویٰ
امریکہ

ایران کی جانب سے ممکنہ حملے کے باعث صدر ٹرمپ کو خفیہ طور پر ترکیہ سے نکالا گیا، واشنگٹن پوسٹ کا دعویٰ

امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کی ایک رپورٹ کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو گزشتہ ماہ ترکیہ میں نیٹو سربراہی اجلاس کے بعد ایران کی جانب سے ممکنہ 'قاتلانہ حملے' کے خطرے کے باعث خفیہ طور پر روانہ کیا گیا۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ…

اگست 11, 2026 · 0 تبصرے
میثاقِ مکہ
کالم

میثاقِ مکہ

میثاقِ مکہ کتنا اہم اور کتنا غیر معمولی ہے، اس کا درست اندازہ کرنے کے لیے ہمیں تھوڑا ماضی میں جانا ہو گا۔ کہاں وہ وقت کہ عربوں اور ترکوں کی مخاصمت کے نتیجے میں ترکوں کی سلطنت عثمانیہ ٹوٹ کر بکھر جاتی ہے اور مسجد اقص�…

اگست 8, 2026 · 0 تبصرے
ترکیہ اور پاکستان کے ساتھ دفاعی معاہدہ گہرے اسٹریٹجک تعلقات کی عکاسی کرتا ہے، سعودی وزیر خارجہ
مشرق وسطی

ترکیہ اور پاکستان کے ساتھ دفاعی معاہدہ گہرے اسٹریٹجک تعلقات کی عکاسی کرتا ہے، سعودی وزیر خارجہ

سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے کہا ہے کہ سعودی عرب، ترکیہ اور پاکستان کے درمیان طے پانے والا سہ فریقی دفاعی معاہدہ تینوں ممالک کے گہرے برادرانہ اور اسٹریٹجک تعلقات کی عکاسی کرتا ہے۔ انہوں نے سوشل میڈیا پلیٹ…

اگست 7, 2026 · 0 تبصرے
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان 'مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے' پر دستخط
پاکستان

پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان 'مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے' پر دستخط

پاکستان کی وزارت خارجہ کے مطابق پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے رہنماؤں نے مکہ مکرمہ میں ہونے والے مشترکہ دفاعی اجلاس کے دوران ’مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے‘ پر دستخط کر دیے ہیں۔ بیان کے مطابق خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان…

اگست 7, 2026 · 0 تبصرے
ترکیہ اور عراق کے درمیان توانائی تعاون کا نیا فریم ورک، ترکیہ کو روزانہ 10 لاکھ بیرل تیل کی فراہمی کا امکان
یورپ

ترکیہ اور عراق کے درمیان توانائی تعاون کا نیا فریم ورک، ترکیہ کو روزانہ 10 لاکھ بیرل تیل کی فراہمی کا امکان

ترکیہ اور عراق نے توانائی، تجارت اور نقل و حمل کے شعبوں میں تعاون بڑھانے کے لیے ایک نئے فریم ورک پر کام شروع کر دیا ہے، جس کے تحت عراق مستقبل میں ترکیہ کو روزانہ 10 لاکھ بیرل تک خام تیل فراہم کر سکتا ہے۔ ترک صدر رجب طیب…

جولائی 29, 2026 · 1 تبصرے