یمن کشیدگی: پاکستان کے وزیر خارجہ کا سعودی ہم منصب سے رابطہ، علاقائی صورتحال اور دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
پاکستان کے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے اپنے سعودی ہم منصب شہزادہ فیصل بن فرحان سے ٹیلیفون پر گفتگو کرتے ہوئے موجودہ علاقائی حالات اور حالیہ پیش رفت پر تفصیلی تبادلہ خیال کیاہے۔ پاکستان اور سعودی عرب کے…