براہ راست مواد پر جائیں
🏷️ موضوع / ہیش ٹیگ

#سفارتکاری

14 متعلقہ خبریں
شنگھائی تعاون تنظیم کی 25 ویں سالگرہ کے موقع پر پاکستانی وزارتِ خارجہ میں تقریب کا انعقاد، ازبک سفیر علی شیر تختیوف بھی شریک ہوئے
پاکستان

شنگھائی تعاون تنظیم کی 25 ویں سالگرہ کے موقع پر پاکستانی وزارتِ خارجہ میں تقریب کا انعقاد، ازبک سفیر علی شیر تختیوف بھی شریک ہوئے

شنگھائی تعاون تنظیم کی 25ویں سالگرہ کے موقع پر پاکستان کی وزارتِ خارجہ کے دفتر میں ایک پُروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں رکن ممالک کے سفیر اور نمائندگان شریک ہوئے۔ اس موقع پر وزیر خارجہ اسحاق ڈار سمیت ازبک سفیر…

جون 10, 2026
وزیراعظم شہباز شریف اور ایرانی صدر مسعود پزشکیان کے درمیان ٹیلی فون پر ایک گھنٹے سے زائد بات چیت، خطے میں کشیدگی کے خاتمے پر زور
مشرق وسطی

وزیراعظم شہباز شریف اور ایرانی صدر مسعود پزشکیان کے درمیان ٹیلی فون پر ایک گھنٹے سے زائد بات چیت، خطے میں کشیدگی کے خاتمے پر زور

اسلام آباد میں وزیراعظم آفس کے مطابق وزیراعظم محمد شہباز شریف نے اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان سے ٹیلیفون پر بات چیت کی۔ گفتگو ایک گھنٹے سے زائد جاری رہی۔ دونوں رہنماؤں نے خطے میں کشیدگی اور امن ک�…

مارچ 28, 2026
افغان عبوری حکومت نے ایک امریکی شہری کو انسانی ہمدردی کی بنیاد پر رہا کردیا
دنیا

افغان عبوری حکومت نے ایک امریکی شہری کو انسانی ہمدردی کی بنیاد پر رہا کردیا

افغانستان کی حکومت نے ایک امریکی شہری کو انسانی ہمدردی کی بنیاد پر رہا کرنے کا اعلان کیا ہے، جسے مقامی قوانین کی خلاف ورزی پر حراست میں لیا گیا تھا۔ افغان وزارتِ خارجہ کے مطابق امریکی شہری ڈینس کوئل کو عیدالفطر کے موقع…

مارچ 24, 2026
فریقین چاہیں تو اسلام آباد مذاکرات کی میزبانی کے لیے تیار ہے، دفتر خارجہ پاکستان
پاکستان

فریقین چاہیں تو اسلام آباد مذاکرات کی میزبانی کے لیے تیار ہے، دفتر خارجہ پاکستان

پاکستان نے کہا ہے کہ اگر امریکہ اور ایران چاہیں تو اسلام آباد ان کے درمیان مذاکرات کی میزبانی کے لیے تیار ہے تاکہ جاری کشیدگی کا پرامن حل نکالا جا سکے۔ پاکستان کے دفترِ خارجہ کے ترجمان طاہر اندرابی نے قطری نشریاتی ادارے…

مارچ 24, 2026
ازبکستان میں جاری اصلاحات پر جامع دستاویز، اسلام آباد میں کتاب ' نیو ازبکستان، دی پاتھ آف شوکت مرزائیوف  کی تقریب رونمائی
ازبکستان

ازبکستان میں جاری اصلاحات پر جامع دستاویز، اسلام آباد میں کتاب ' نیو ازبکستان، دی پاتھ آف شوکت مرزائیوف کی تقریب رونمائی

پاکستان کے دار الحکومت اسلام آباد میں ازبک سفارتخانے اور انسٹی ٹیوٹ آف ریجنل اسٹڈیز(آئی آرایس) کے تعاون سے کتاب ’’نیو ازبکستان: شوکت مرزائیوف کا راستہ‘‘ کی تقریب رونمائی منعقد ہوئی۔ تقریب میں سفارتکاروں، پالیسی سازوں…

دسمبر 17, 2025 · 1 تبصرے
سعودی عرب اور روس کے درمیان ویزا فری انٹری کا تاریخی معاہدہ
مشرق وسطی

سعودی عرب اور روس کے درمیان ویزا فری انٹری کا تاریخی معاہدہ

سعودی عرب اور روس نے اپنے شہریوں کو ویزا کے بغیر ایک دوسرے کے ممالک میں داخلے کی اجازت دینے سے متعلق اہم معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔ اس معاہدے پر دستخط ریاض میں منعقد ہونے والے سعودی روسی انویسٹمنٹ اینڈ بزنس فورم کے دوران…

دسمبر 2, 2025 · 2 تبصرے
شہریت اور شہرت
کالم

شہریت اور شہرت

میرے نزدیک دوہری شہریت ایک امتیازاورقیمتی اعزاز ہے،یوں بھی کہا جاسکتا ہے دوہری شہریت والے دوہری ذمہ داری کابوجھ اٹھائے ہوئے ہیں۔اگردوہری شہریت کے کچھ فوائد ہیں تویقینا کئی نقصانات بھی ہوں گے جس طرح دوبیویوں کے معاملے…

نومبر 10, 2025 · 3 تبصرے
ازبکستان اور فرانس کے درمیان سفارتی و اقتصادی تعاون پر اہم مذاکرات
ازبکستان

ازبکستان اور فرانس کے درمیان سفارتی و اقتصادی تعاون پر اہم مذاکرات

فرانس کے دارالحکومت پیرس میں ازبکستان کے وزیرِ خارجہ باختیار سعیدوف نے فرانس کی یورپ و خارجہ امور کی وزیر اسٹری ڈو مونٹشالین سے اہم ملاقات کی، جس میں دوطرفہ تعلقات، اقتصادی تعاون، سرمایہ کاری کے امکانات اور علاقائ�…

اکتوبر 24, 2025
ازبک پارلیمانی وفد کا دورۂ پاکستان، دونوں ممالک کے درمیان تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
ازبکستان

ازبک پارلیمانی وفد کا دورۂ پاکستان، دونوں ممالک کے درمیان تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

ازبکستان کی قانون ساز اسمبلی کے اسپیکر نورالدین اسماعیلوف کی قیادت میں ایک اعلیٰ سطح پارلیمانی وفد نے پاکستان کا سرکاری دورہ کیا۔ اس دورے کا مقصد پاکستان اور ازبکستان کی پارلیمانوں کے درمیان تعاون کو فروغ دینا ہے۔ وفد…

ستمبر 30, 2025
قطر کی ثالثی، افغان حکومت نے ایک اور امریکی شہری کو رہا کر دیا
امریکہ

قطر کی ثالثی، افغان حکومت نے ایک اور امریکی شہری کو رہا کر دیا

قطری ثالثوں کی سربراہی میں ہونے والے مذاکرات کے نتیجے میں افغانستان میں طالبان کے زیر حراست ایک امریکی شہری کو رہا کر دیا گیا ہے۔ طالبان کی قید سے آزاد ہونے والے شخص کی شناخت عامر امیری کے نام سے ہوئی ہے، جو اس سال…

ستمبر 29, 2025 · 1 تبصرے
پاکستان 2025: سفارتی عروج اور معاشی مستقبل کے نئے افق
کالم

پاکستان 2025: سفارتی عروج اور معاشی مستقبل کے نئے افق

پاکستان نے 2025ء میں بین الاقوامی سطح پر اپنے سفارتی اثر و رسوخ میں قابلِ ذکر اضافہ کیا ہے، جس کے نتیجے میں خطے اور عالمی برادری میں اس کی حیثیت تبدیل ہوئی ہے۔ یہ تبدیلی نہ صرف حکمتِ عملی پر مبنی سفارتی اقدامات کا ثمر…

ستمبر 16, 2025 · 1 تبصرے
چینی سفارتکاری کا نیا رخ؛ پاکستان کے لئے مواقع اور چیلنجز
کالم

چینی سفارتکاری کا نیا رخ؛ پاکستان کے لئے مواقع اور چیلنجز

برصغیر میں سفارتکاری کا نیا دور شروع ہو چکا ہے اور ہمارہ خطہ اس وقت سیاسی و معاشی تغیرات کے عہد سے گزر رہا ہے۔ طاقت کے توازن، علاقائی اتحاد اور اقتصادی تعاون کے نئے منظرنامے میں چین کے وزیرِ خارجہ وانگ ای کا حالیہ دورہ…

اگست 26, 2025