سندھ حکومت اور چینی کمپنی کا کراچی میں اے آئی کے لیے جدید ڈیٹا سینٹر قائم کرنے پر اتفاق
سندھ حکومت اور چینی کمپنی سی ایم پاک نے کراچی میں پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت اے آئی ریڈی ٹئیر تھری ڈیٹا سینٹر قائم کرنے کے لیے تعاون پر اتفاق کیا ہے۔ یہ پیش رفت وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ اور سی ایم پاک کے…