شاہ رخ خان کو 33 سال بعد پہلا 'نیشنل فلم ایوارڈ' ملے گا
بالی ووڈ کے کنگ خان، شاہ رخ خان نے بالآخر اپنی شاندار فنی زندگی میں پہلا نیشنل فلم ایوارڈ حاصل کرنے کی تیاری کر لی ہے، اور اس خبر نے انٹرنیٹ پر دھوم مچا دی ہے۔ 59 سالہ اداکار، جنہوں نے 1993 کی فلم بازيگر سے شہرت حاصل…