'فلسطینی ریاست نہیں بنے گی'، اسرائیل نے غزہ سے متعلق صدر ٹرمپ کا 15 نکاتی منصوبہ مسترد کر دیا
اسرائیلی وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے غزہ سے متعلق 15 نکاتی منصوبے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ حماس کے مکمل طور پر غیر مسلح ہونے تک اسرائیلی فوج غزہ سے انخلا نہیں کرے گی۔ نیتن یاہو نے اتوار کو…